ویڈیو کال کا شرعی حکم
سوال
واٹس ایپ، اسکائپ اورایمو وغیرہ میں ویڈیو کال کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب
ویڈیو کالنگ جائز نہیں خواہ اسکائپ پر ہو یا کسی اور ذریعے سے ہو۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200184
تاریخ21-09-2018

