حالتِ جنابت میں کھانا پکانا
سوال
کیا عورت غسل کرنے سے پہلے کھانا بنا سکتی ہے؟ہم بستری فجر کی نماز کے بعد کی ہو۔
جواب
حالتِ جنابت میں کھانا پکانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200182
تاریخ21-09-2018

