بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اسمگل شدہ موبائل کا کاروبار

سوال

بارڈر کے راستے پاکستان آنے والے غیرملکی موبائل فون کا کاروبار کرنا جائز ہے؟شرعی نقطہ نظر سے راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

 فی نفسہ جائز ہے، مگر ملکی قوانین کی خلاف ہے جس کی وجہ سے دین یا عزت خطرے میں رہتی ہے؛ اس لیے اجتناب کریں ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200149
تاریخ18-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں