بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کے گھر کھانا کھانے سے نکاح ٹوٹتا ہے؟

سوال

شیعہ کے گھر کھانا کھانے سے کیا نکاح ٹوٹ جائے گا؟

جواب

شیعہ کے گھر کھانا کھانے سے نکاح نہیں ٹوٹتا ہے، البتہ ان کے ہاں کھانے سے اجتناب کرناچاہیے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200095
تاریخ16-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں