بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کمیشن پر کھال جمع کرنا

سوال

 کیا مدرسہ کے باہر کے(صاحبِ حیثیت) طالبِ علم کا کسی مدرسہ کے لیے قربانی کی کھال per کھال کے حساب سے کمیشن طے کرنا اور پھر کھال جمع کرنا کیسا ہے؟

جواب

زکاۃ کی طرح کمیشن پر کھالیں جمع کرنا بھی جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200092
تاریخ16-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں