بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حج یا عمرہ میں حجر اسود کو بوسہ نہ دے سکا

سوال

اگر حج یا عمرہ ادا کرنے جائیں اور حجر اسود کو بوسہ دینے کا موقع نہ ملے تو کوئی مسئلہ تو نہیں؟

جواب

حجر اسود کا بوسہ نہ لینے سے کفارہ اور دم وغیرہ لازم نہیں ہوتا، حج و عمرہ ادا ہوجاتا ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200084
تاریخ15-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں