وتر کے بعد قضا نماز پڑھنے کا حکم
سوال
کیا وتر کے بعد بھی قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا وتر کے بعد قضا نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب
جی ہاں! وتر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200051
تاریخ13-09-2018

