بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صویبہ نام رکھنا

سوال

 صویبہ کا مطلب معلوم کرنا ہے ؟ نام کیسا ہے؟

جواب

صویبہ  ، صائبہ کی تصغیر ہے یہ لفظ صواب سے لیا گیا ہے ۔ جس کے معنی ٰ درست اور ٹھیک کے ہیں،

یہ نام رکھنا درست  ہے۔

 بعض لوگ صویبہ نام اس لیے رکھتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو دودھ پلانے والی ایک عورت کا نام تھا تو یہ واضح رہنا چاہیے کہ آپ ﷺ کی دودھ پلانے والی اس باندی کا نام ثویبہ ہے ۔ صویبہ نہیں ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200041
تاریخ13-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں