پانچ دن کے بچے کو بیعت کروانے کا حکم
سوال
کیا اک پانچ دن کے بچے کو بیعت کروانا لازم ہےجب کے ابھی وہ سمجھ بوجھ بھی نہیں رکھتا؟
جواب
پانچ دن کے بچے کو بیعت کروانا لازم نہیں، بلکہ پانچ دن کے بچے کو بیعت کروانے سے بیعت کا مقصود بھی حاصل نہیں ہوسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144001200032
تاریخ13-09-2018

