بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 جُمادى الأولى 1448ھ 29 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جمہوریت کا حکم

سوال

اسلام میں جمہوریت کا کیا حکم ہے ?برائے مہربانی تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔

جواب

"جمہوریت"  کی کوئی اصطلاح شریعت میں نہیں پائی جاتی۔ رائج پارلیمانی جمہوریت کا مسئلہ انتظامی نوعیت کا مسئلہ ہے، جس کا تعلق ملک چلانے اور اس کے انتظام کرنے سے ہے۔ جمہوریت سے متعلق مزید تفصیل کے لیے جواہرالفقہ جلد ششم ،’’اسلام میں مشورہ کی اہمیت‘‘ملاحظہ فرمائیں ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200009
تاریخ11-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں