بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ابان نام رکھنا

سوال

بیٹے  کے نام کے بارے میں یہ پوچھنا تھا کہ "ابان"  کیسا نام ہے ؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟ اور "فضیل" اور "ابان" میں سے کون سا نام بہتر ہے؟

جواب

"ابان"  نام رکھنا درست ہے، اس کا معنی  صاف اور  واضح چیز  کے ہیں ،  کئی صحابہ  کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا نام تھا۔

فضیل کا معنی صاحبِ فضل ہے، یہ بھی امت کے صلحاء کا نام رہاہے۔ دونوں نام رکھے جا سکتے ہیں ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144001200001
تاریخ11-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں