کبوتری مرگئی تو کفارہ
سوال
آج صبح گھر میں رکھے پالتو کبوتروں میں سے ایک کبوتری میرے ہاتھوں چھڑی لگنے سے مر گئی، اب اس کا کیا ازالہ ہے کہ میرا گناہ معاف ہو جائے کبوتری کے بچے بھی ہیں؟
جواب
کفارہ یا فدیہ کچھ نہیں، البتہ جان بوجھ کرچھڑی ماری تھی تو استغفار کرنا چاہیے ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909202346
تاریخ09-09-2018

