محمد حمزہ نامی بچے کو صرف محمد یا حمزہ کہہ کر پکارنا
سوال
ایک بچہ جس کا پورا نام "محمّد حمزہ" ہے , تو کیا بچے کو صرف "محمّد" یا صرف "حمزہ" نام سے پکارا جاسکتا ہے ? یا پھر پورے نام سے ہی پکارنا ضروری ہوگا ?
جواب
"محمد حمزہ" نامی بچے کو صرف "محمد" یا صرف "حمزہ" کہہ کر بھی پکارا جاسکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909202342
تاریخ09-09-2018

