بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سر پر مسح کا مسنون طریقہ

سوال

"مسح راس" (سر کے مسح)  کا طریقہ کیا ہے؟

جواب

سر پر مسح کرنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ سرکے ابتدائی حصہ پر دونوں ہاتھوں کی ،ہتھیلیاں اور انگلیاں رکھ کرگردن تک ایسے طریقے سے لے جائے کہ اس سے تمام سر کا احاطہ ہو ، اسی طریقہ سے سر کے مسح کرنے کو فقہاء نے مسنون لکھا ہے۔

فتح القدير للكمال ابن الهمام (1/ 20)
"والمسنون في كيفية المسح: أن يضع كفيه وأصابعه على مقدم رأسه آخذاً إلى قفاه على وجه يستوعب، ثم يمسح أذنيه على ما يذكره، وأما مجافاة السباحتين مطلقاً
؛ ليمسح بهما الأذنين والكفين في الإدبار ؛ ليرجع بهما على الفودين، فلا أصلَ له في السنة"۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909202329
تاریخ08-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں