بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ھمام نام کا معنی

سوال

"ھمام" نام کاکیا معنی ہے؟

جواب

" ہمام"کے تلفظ کی دو صورتیں ہیں:

1۔ "هُمَام" "ہاء"  پر پیش کے ساتھ ، اس  کا مطلب "بہادر و سخی سردار" ہے، یہ نام رکھنا اچھا ہے۔

2۔ "هَمَّام" پڑھا جائے، یعنی "ہاء" پر زبر اور "میم" پر تشدید ۔ اس صورت میں اس کا مطلب "کر گزرنے والا آدمی" ہو گا، اور حدیثِ مبارک کے مطابق انسان پر  سب سے زیادہ صادق آنے والے دو ناموں میں سے ایک نام ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909202249
تاریخ04-09-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں