جوے کے مال سے اجرت لینا
سوال
جوے کے پیسے حلال ہیں یا حرام ؟ اگرمیں کسی کے کپڑوں کی سلائی کروں اور وہ کپڑوں کی سلائی کے پیسے دے اور وہ پیسے اس نے جوے سے کمائے ہوں اور مجھے معلوم بھی ہو تو وہ پیسے میرے لیے حلال ہیں یا حرام؟
جواب
جوئے کے پیسے اجرت میں وصول کرنے میں کراہت ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909202236
تاریخ04-09-2018

