تہجد کے وقت خشبو استعمال کرنا
سوال
کیا تہجد کے وقت خشبو استعمال کرنا سنت ہے؟ مدلل جواب دیں!
جواب
نبی ﷺ جب رات میں بیدار ہوتے تو استنجا کرتے، وضو فرماتے پھر خوشبو استعمال فرماتے۔
[سُبُلَ الْهُدٰى وَالرّشَاد:7/337، شمائل کبری 2-393). فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909202200
تاریخ03-09-2018

