بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حاملہ عورت کے حج کرنے سے کیا بچے کا حج بھی ادا ہوجائے گا؟

سوال

عورت کے پیٹ میں اگر بچہ ہو اور وہ عورت حج کرے تو کیا اس بچے کا حج بھی ادا ہو جائے گا اور کیا وہ بچہ بھی حاجی کہلائے گا؟

جواب

 حاملہ عورت کے حج کرنے سے حمل (پیٹ میں موجود بچے یا بچی) کا حج ادا نہیں ہوتا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909202148
تاریخ31-08-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں