بچے کا نام فضیل رکھنا
سوال
کیا بچے کا نام "فضیل" رکھا جا سکتا ہے؟ اس نام کے معنی کیا ہیں؟
جواب
اچھا نام ہے ، یہ "فضل" سے ماخوذ ہے، یعنی: برتری بہتری ، اچھائی اور فضل کے معنی میں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909202147
تاریخ31-08-2018

