بچے کا نام مرزوق رکھنا
سوال
کیا بچے کا نام "مرزوق" رکھا جا سکتا ہے؟ اس نام کے معنی کیا ہیں؟
جواب
جی ہاں! بچے کا نام " مرزوق" رکھ سکتے ہیں، اچھا نام ہے ۔ اس کا معنی ہیں: اللہ تعالی کی جانب سےعطا کیا ہوارزق۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909202146
تاریخ31-08-2018

