بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا لیکوریا آنے کی وجہ سے بلوغت کا حکم لگے گا؟

سوال

دس سالہ لڑکی کی والدہ نے بتایا کہ لڑکی کو لیکوریا آنا شروع ہوگیا ہے۔ ابھی خون یا حیض نہیں شروع ہوا۔ سوال یہ ہے کہ اس لڑکی کا حکم بالغہ کا ہے یا نہیں؟

جواب

لیکوریا بلوغت کی علامت نہیں؛ اس لیے مذکورہ لڑکی فی الحال بالغہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909202133
تاریخ30-08-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں