بہنوئی سے سالی کا پردہ
سوال
سالی کا بہنوئی سے پردہ ہے یا نہیں؟
جواب
سالی نامحرم ہے ؛ اس لیے سالی پر اپنے بہنوئی سے پردہ کرنا لازم ہے ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909202118
تاریخ29-08-2018

