آسٹریلین گائے کی قربانی
سوال
آسٹریلین گائیں حلال ہے یانہیں؟ اور اس کی قربانی کرناجائز ہے یانہیں؟
جواب
آسٹریلین گائے حلال ہے، اس کی قربانی بھی جائز ہے۔
الفتاوى الهندية (5/ 297):
’’فإن كان متولداً من الوحشي والإنسي، فالعبرة للأم، فإن كانت أهليةً تجوز وإلا فلا‘‘. فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909202106
تاریخ28-08-2018

