بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دورانِ نماز ناک صاف کرنا

سوال

دورانِ نماز ناک بہنے لگی تو کیا رومال سے پونچھ سکتے ہیں؟ فرض و نفل اس حکم میں برابر ہیں یا فرق ہے ان میں؟

جواب

نماز کے دوران ناک صاف کرنا مکروہ تنزیہی ہے، البتہ نزلہ وغیرہ کی وجہ سے ناک صاف کرنا مکروہ نہیں ہے، فرض و نفل دونوں کا یہی حکم ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909202081
تاریخ27-08-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں