بٹ کوائن کا حکم
سوال
"بٹ کوائن" کے بارے میں وضاحت فرمادیں کہ اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب
"بٹ کوائن" کا معاملہ تاحال مشتبہ اور زیرِِ تحقیق ہے، نیز پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے؛ اس لیے اس کی خریدوفروخت سے اجتناب کیا جائے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909202061
تاریخ25-08-2018

