اللہ تعالی کی طرف سے قربانی کرنا
سوال
کیا اللہ تعالی کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں؟
جواب
اللہ تعالی کی جانب سے قربانی کا کرنے کا ظاہری مطلب درست نہیں؛ اس لیے بہتر یہ ہے کہ اللہ کی رضامندی کے لیے قربانی کرے، تاہم اگر کوئی اللہ طرف سے قربانی کرتا ہےاور اس کامقصداللہ کی رضا کے لیے قربانی کرنا ہے توقربانی ہوجائے گی۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909202011
تاریخ21-08-2018

