بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ کی رقم سے قرض ادا کرنا

سوال

زکاۃ لینے والے کا زکاۃ کے مال سے قرض کی ادائیگی کاکیا حکم ہےآیا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

جو شخص زکاۃ  کا مستحق ہو وہ زکاۃ  کی رقم وصول کرنے کے بعد اسے اپنی ضروریات میں بھی خرچ کرسکتاہے اور اپنے قرض کی ادائیگی میں بھی وہ رقم دے سکتاہے شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201999
تاریخ20-08-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں