وزن کرکے جانور خریدنا
سوال
کیا زندہ بکرا وزن کرکے مثلاً: فی کلو 700 روپےکے حساب سے قیمت لینا صحیح ہے؟
جواب
جانور کو وزن کرکے خریدنا اور فروخت کرنا درست ہے ، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201976
تاریخ19-08-2018

