نو مولود کا ختنہ کرتے ہوئے ختنے کی جگہ سن کرنا
سوال
کیا نو مولود کا ختنہ کرتے ہوئےختنے کی جگہ سن کی جا سکتی ہے تاکہ اس کو تکلیف نہ ہو؟
جواب
طبی اعتبار سے اس طرح کرنے میں نقصان نہ ہو تو شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201971
تاریخ19-08-2018

