ایک خصیہ والے بکرے کی قربانی کا حکم
سوال
کیا فرماتے ہیں مفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خصیہ والے بکرے کی قربانی جائز ہے؟
جواب
ایسا بکرا جس کا صرف ایک خصیہ ہو یا ایک بھی نہ ہو، دونوں صورتوں میں اس کی قربانی درست ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201924
تاریخ16-08-2018

