بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت

سوال

ساڑھے 52 تولہ چاندی آج کل کے حساب سے کتنی بنتی ہے ؟

جواب

چاندی کی قیمت گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہے، ان دنوں چاندی فی تولہ تقریباً 730روپے ہے، اس لحاظ سے ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت 38325روپے بنتی ہے۔حتمی قیمت جس دن(قربانی یازکاۃ کے لیے) حساب کیاجارہاہواس دن مارکیٹ سے معلوم کرلینی چاہیے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201915
تاریخ16-08-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں