بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زکیہ نام رکھنا

سوال

"زکیہ "نام رکھنا کیساہے؟ اورمعنی کیا ہے؟

جواب

"زکیہ" کا معنی "پاکیزہ" ہے۔ جیساکہ "المعجم الوسیط" میں ہے:

''الزَّكِيّةُ : الزَّكِيّةُ الزَّكِيّةُ أرضٌ زكيَّةٌ: طيَّبَةٌ، خِصْيبَةٌ''.

"زکیہ" نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201902
تاریخ16-08-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں