بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کالے عبایہ کے علاوہ کسی اور رنگ کا عبایہ پہننا

سوال

کسی اور رنگ کا عبایہ جو کہ شوخ یا بھڑکیلا نہ ہو بلکہ سادہ ہو (جیسے سفید،براؤن یا نیلا) پہننا جائز ہے؟

جواب

مقصد پردہ ہو، فیشن یا جدت اختیار کرکے دوسروں کو متوجہ کرنا نہ ہو، اور اس سے شریعت میں مطلوب پردہ حاصل ہوجائے تو مذکورہ عبایا پہننا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201871
تاریخ13-08-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں