عورت کا اپنے سیاہ بالوں کو سیاہ رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ سے رنگنا
سوال
اگر کوئی عورت مکمل شرعی پردہ کرتی ہو اور اس کو فتنہ کا اندیشہ بھی نہ ہو تو کیا اس صورت میں یہ عورت اپنے شوہر کے بے حد اصرار یا خواہش پر اپنے بالوں کو دو یا دو سے زائد کلر کرواسکتی ہے؟
جواب
مذکورہ صورت میں عورت کا اپنے سیاہ بالوں کو سیاہ رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ یارنگوں سے رنگنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201870
تاریخ13-08-2018

