بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح

سوال

ایک عورت کی لڑکی ہے اور ایک آ دمی کا لڑکا، اب یہ دونوں عورت اور مرد آ پس میں نکاح کر لیں تو اس لڑکی اور لڑکے کا آ پس میں نکاح ہو سکتا ہے؟

جواب

بصورتِ مسئولہ مذکورہ لڑکی اور لڑکے کا آپس میں حرمت کا کوئی رشتہ نہیں ہے، لہٰذا دونوں کا  نکاح جائز ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201842
تاریخ12-08-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں