شوہر کہے: دے دوں طلاق! اور بیوی کہے: آپ کی مرضی۔ اس سے طلاق ہوگی؟
سوال
اگر میرے شوہر پوچھیں کہ دے دو ں طلاق؟ اورمیں بولوں: مرضی آپ کی۔ تو کیا ہوگی?
جواب
آپ کے مذکورہ جواب کے بعد اگر شوہر نے کوئی طلاق نہیں دی تو کوئی طلاق نہیں ہوئی۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201818
تاریخ11-08-2018

