ستر ہزار روپے کے مالک پر قربانی کا حکم
سوال
صرف 70 ہزار پاکستانی رقم پر قربانی کا حکم کیا ہے؟
جواب
اگر کسی کے پاس ستر ہزار پاکستانی روپے موجود ہوں اورضروریات سے بھی زائد ہوں تو اس کے اوپر قربانی کرنا لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201808
تاریخ10-08-2018

