پرائز بونڈ کا انعام
سوال
پرائز بونڈ کا انعام حلال ہے یا حرام؟
جواب
پرائز بونڈ سود اور جوئے کا مجموعہ ہے ، اس لیے اس سے حاصل ہونے والا انعام حرام ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201788
تاریخ08-08-2018

