بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا سماویہ نام کسی صحابیہ کا ہے؟

سوال

کیا ''سماویہ'' نام کسی صحابیہ کا ہے؟

جواب

''سماویہ'' کا معنی ہے آسمان والی ۔ کافی تلاش کے باوجود کسی صحابیہ کا نام ''سماویہ'' نہیں ملا۔ یہ نام رکھنا درست ہے، مگرصحابیات کے نام رکھنا افضل ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201777
تاریخ08-08-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں