بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زندہ آدمی کے ایصال ثواب کے لیے طواف کرنا

سوال

 نفل طواف زندہ لوگوں کی طرف سے کیا جا سکتا ہے؟ کیا اس کا ثواب طواف کرنے والے کو بھی ملے گا؟

جواب

جی ہاں! زندہ آدمی کے ایصال ثواب کے لیے طواف کیا جاسکتا ہے، اسے بھی ثواب ملے گا اور طواف کرنے والا بھی محروم نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201768
تاریخ07-08-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں