بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وجوبِ قربانی میں سونا چاندی میں سے کس نصاب کا اعتبار ہوگا؟

سوال

قربانی کا نصاب سونا ہے یا چاندی؟

جواب

وجوبِ قربانی میں چاندی کا نصاب معتبر ہے۔ جیساکہ "فتاوی شامی" میں ہے:

''وشرائطها: الإسلام و الإقامة و اليسار، (و اليسار بأن ملك مائتي درهم أو عرضاً يساويها...'' الخ (كتاب الأضحية، ٦/ ٣١٢، ط: سعيد)

یہ مسئلہ کہ "وجوبِ قربانی میں چاندی یا سونے میں سے کس کا اعتبار کیا جائے گا؟" اس حوالہ سے ماہنامہ بینات میں مکمل تحقیق شائع کی جاچکی ہے ، مزید استفادہ کی خاطر  ذیل میں لنک دیا جارہا ہے:

http://www.banuri.edu.pk/bayyinat-detail/قربانی-کے-نصاب-کا-معیار-سونا-یا-چاندی

جامعہ کی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں: https://play.google.com/store/apps/details?id=banuri.edu.pk ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201758
تاریخ07-08-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں