زندہ یا مردہ شخص کی طرف سے طواف یا عمرہ کرنے کا حکم
سوال
زندہ یا مردہ لوگوں کے لیے طواف یا عمرہ کرنا جائز ہے؟
جواب
جی جائز ہےجب کہ وہ مسلمان ہوں، اور ان کے لیے کیے ہوئے اعمال کا ثواب ان تک پہنچنا احا دیثِ مبارکہ سے ثابت ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201733
تاریخ06-08-2018

