کریم (careem) کی کمائی
سوال
کریم (careem) کی کمائی کا کیا حکم ہے؟
جواب
جامعہ کے دارالافتاء میں اس کے متعلق مشاورت جاری ہے، اب تک حتمی فتوی جاری نہیں ہوا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201727
تاریخ06-08-2018

