ٹی وی ، ڈش وغیرہ کی تجارت کرنا
سوال
ٹی وی ۔ڈش وغیرہ کی تجارت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب
ٹی وی ، ڈش وغیرہ چوں کہ آلاتِ معصیت ہیں ، لہذا ان کی تجارت کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201710
تاریخ05-08-2018

