بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بھائی کو زکاۃ دینا

سوال

کیا بھائی کو زکاۃ دی جاسکتی ہے ،جب کہ اس کی بیوی زکاۃ  کی مستحق نہیں ہے،  بلکہ وہ خود اپنے مال کی زکوۃ  ادا کرتی ہے؟

جواب

بھائی اگر صاحب نصاب نہ ہو اور سید /ہاشمی خاندان سے نہ ہو تو ایسی صورت میں اس کو  زکاۃ دی جاسکتی ہے اگرچہ اس کی بیوی خود زکاۃ ادا کرتی ہو۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201694
تاریخ04-08-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں