مسافر پر قربانی واجب نہیں
سوال
مسافر پر قربانی واجب ہے یانہیں؟
جواب
قربانی واجب ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط مقیم ہونا ہے ؛ لہذا شرط نہ پائے جانے کی وجہ سے شرعی مسافر پر قربانی واجب نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201643
تاریخ01-08-2018

