بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

''میرداد''کا معنی

سوال

"میرداد" نام کے معنی کیا ہیں؟

جواب

''میر ''اور'' داد '' دونوں فارسی زبان کے الفاظ ہیں ، ''میر''کے معنی رئیس ،حاکم اور بادشاہ کے ہیں اور''داد''کے معنی تحفہ ،عطا اور نعمت کے ہیں،اس لحاظ سے ''میرداد''کامعنی ہے :رئیس یاحاکم یا بادشاہ کاتحفہ۔جیسے ''خداداد''کامعنی ہے عطائے خداندی ، اللہ کادیاہوا۔(فیروزاللغات،فارسی اردو،ص:1120)مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201620
تاریخ31-07-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں