محمد ابو بکر نام رکھنا
سوال
کیا محمد ابو بکر نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب
محمد ابو بکر نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201608
تاریخ30-07-2018

