بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سحریا سھر نام رکھنا

سوال

" سحر" یا "سهر" نام رکھنا کیسا ہے؟

 

جواب

''سحر ''  نام رکھنا جائز ہے۔

''سهر'' عربی زبان میں رات کی بے خوابی کو کہتے ہیں ، یہ نام نہ رکھاجائے۔ اگر لڑکی کا نام رکھنا ہے تو صحابیات میں سے کسی کے نام پر یا اچھا بامعنی نام رکھیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201589
تاریخ29-07-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں