بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عرفہ نام رکھنا

سوال

"عرفہ" نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"حجازِ مقدس"  کے مشہور  میدان کا نام ہے۔ معرفت و پہچان کے معنی میں ہے۔ یہ نام رکھنا  جائز ہے، تاہم مناسب نہیں ہے، اس لیے  کہ یہ ایک  مقدس مقام  کے نام کے طور پر معروف ہے، نہ کہ کسی شخص کے نام کے طور پر۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143909201588
تاریخ29-07-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں